Hatice Aslan
Actor · ۶۴ سال
İçimdeki Fırtına Dizisi Perihan
پروفائل
| عمر | ۶۴ سال |
|---|---|
| تاریخ پیدائش | ۲۰ فروری ۱۹۶۲ |
| جائے پیدائش | Sivas |
| پیشہ | Actor |
| Height | ۱.۶۸ m |
| Weight | ۵۷ kg |
| Zodiac sign | Pisces |
| Eye colour | Brown |
| Education | Ankara Devlet Konservatuarı Tiyatro Bölümü |
| چینل | StarTV |
Hatice Aslan - سوانح عمری۔
خدیجہ اصلان (پیدائش 20 فروری 1962ء) ایک ترک فلم، تھیٹر اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں جو ترکی کی مشہور ترین اداکاراؤں میں شمار کی جاتی ہیں۔ وہ خاص طور پر نوری بلگے جیلان کی 2008ء کی فلم اوچ میمون (تین بندر) میں اپنے کردار کے لیے مشہور ہوئیں، جس فلم پر جیلان کو کان فلم فیسٹیول میں بہترین ہدایتکار کا ایوارڈ ملا۔ اسلان کو بھی اسی فیسٹیول میں بہترین اداکارہ کے ایوارڈ کے لیے مضبوط امیدوار سمجھا گیا۔
خدیجہ اصلان نے اپنے کیریئر کا آغاز تھیٹر سے کیا اور بعد ازاں ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کیا۔ وہ 1990ء کی دہائی میں مشہور ہونے والے ڈراموں فرخندہ خانم لار اور این سون باب لار دویار میں مرکزی کرداروں سے ناظرین میں مقبول ہوئیں۔ بعد ازاں انھوں نے کنالہ کار، حریم سلطان اور لالے دیوری جیسے کامیاب سلسلوں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ یہ غور طلب ہے کہ حریم سلطان کا کردار ویسے بھی ترک تاریخ میں بے حد اہم رہا ہے کیوں کہ وہ عثمانی خلیفہ سلیمان کی محل خاص ہی نہیں بلکہ بادشاہ سلیم دوم کی والدہ بھی تھی جس کا بھی تاریخ عظیم نام رہا ہے۔ اس طرح سے خدیجہ نے ایک تاریخی کردار کی صحیح عکاسی کرتے ہوئے ملک کی ادا کاری کی دنیا میں اپنا الگ مقام بنانے میں کامیاب ہو گئی۔
فلمی دنیا میں ان کی نمایاں کارکردگی فلم وجود (ترک فلم) (2011ء) میں سامنے آئی، جس پر انھیں گورکیم یلتان کے ساتھ بہترین اداکارہ کا مشترکہ ایوارڈ ادانہ گولڈن بول انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دیا گیا۔
ان کی دیگر نمایاں فلموں میں کسکانماک (حسد)، انادولو لیوپاری (اناطولیہ کا چیتا) اور کوراک گون لیر (جلتے دن) شامل ہیں۔ ٹی وی ڈراموں میں زمرد نکا، جام توان لار اور عدیم فرح میں ان کی اداکاری کو ناقدین اور عوام دونوں نے سراہا۔
خدیجہ اصلان نے تین دہائیوں پر مشتمل اپنے فنی سفر میں مختلف کرداروں کے ذریعے ترکی کے ڈرامے اور فلمی صنعت میں اپنی ایک منفرد پہچان قائم کی۔ وہ آج بھی ترکی کے معاصر ڈرامامنظرنامے میں ایک باوقار اور سرگرم فنکارہ مانی جاتی ہیں۔
تصاویر
ردعمل
فلموگرافی / پروجیکٹس
- ۲۰۲۵ پہلو بہ پہلو (Yan Yana) (ترجمہ شدہ)
- ۲۰۲۲ خشک دن (Kurak Günler) (ترجمہ شدہ)
- ۲۰۱۹ ریوین (Kuzgun) (ترجمہ شدہ)
- ۲۰۱۸ ایک پاگل ہوا (Bir Deli Rüzgar) (ترجمہ شدہ)
- ۲۰۱۷ اندر کا طوفان (İçimdeki Fırtına) (ترجمہ شدہ)
- ۲۰۱۵ مئی کی ملکہ (Mayıs Kraliçesi) (ترجمہ شدہ)
- ۲۰۱۵ ہم الگ ہو جائیں تو بھی ساتھ ہیں۔ (Ayrılsak da Beraberiz) (ترجمہ شدہ)
- ۲۰۱۴ آج کا محل (Bugünün Saraylısı) (ترجمہ شدہ)
- ۲۰۱۲ جسم (Vücut) (ترجمہ شدہ)
- ۲۰۱۰ ٹیولپ کا دور (Lale Devri) (ترجمہ شدہ)
- ۲۰۱۰ آکاشگنگا (Samanyolu) (ترجمہ شدہ)
- ۲۰۰۹ حسد کرنا (Kıskanmak) (ترجمہ شدہ)
- ۲۰۰۹ بے گناہ (Masumlar) (ترجمہ شدہ)
- ۲۰۰۹ مشرقی ڈرامے (Eastern Plays) (ترجمہ شدہ)
- ۲۰۰۸ تین بندر (Üç Maymun) (ترجمہ شدہ)
- ۲۰۰۸ شادی کا گلوکار (Düğün Şarkıcısı) (ترجمہ شدہ)
- ۲۰۰۷ Bayrampaşa: میں زیادہ دیر نہیں رہوں گا۔ (Bayrampaşa Ben Fazla Kalamayacağım) (ترجمہ شدہ)
- ۲۰۰۷ اچھے دن (Güzel Günler) (ترجمہ شدہ)
- ۲۰۰۳ شدید وایلیٹ (Hırçın Menekşe) (ترجمہ شدہ)
- ۲۰۰۳ حریم سلطان (Hürrem Sultan) (ترجمہ شدہ)
- ۲۰۰۲ مہندی کی برف (Kınalı Kar) (ترجمہ شدہ)
- ۲۰۰۲ آخری بات باپ نے سنی (En Son Babalar Duyar) (ترجمہ شدہ)
- ۱۹۹۳ Ferhunde Hanımlar
- ۱۹۹۳ پاگل کلہاڑی (Deli Balta) (ترجمہ شدہ)
- ۱۹۹۲ ایلیف کے خواب (Elif'in Rüyaları) (ترجمہ شدہ)
- فینکس (Zümrüdüanka) (ترجمہ شدہ)





تبصرے (0)