Auf der anderen Seite ist das Gras viel grüner
آؤف ڈیر اینڈرن زائٹے ایسٹ داس گراس فیل گرونر، جرمن ہدایت کار پیپے ڈینکوارٹ کی ہدایت کاری میں بنائی گئی اور 13 جولائی 2017 کو جرمنی میں ریلیز ہونے والی ایک رومانوی کامیڈی فلم ہے۔ یہ فلم مصنفہ کرسٹن گئیر کے اسی نام کے ناول سے ماخوذ ہے اور وقت میں واپس جانے کے تصور پر مبنی ہے۔
کاسٹ میں ترک نژاد جرمن اداکار عدنان مارال بھی شامل ہیں۔ ڈینکوارٹ اس سے قبل اپنی مختصر فلم Schwarzfahrer کے ساتھ ایک اکیڈمی ایوارڈ جیت چکے ہیں۔
| ڈائریکٹر | Pepe Danquart |
|---|
ردعمل
آپ زیادہ سے زیادہ 3 ردعمل منتخب کر سکتے ہیں۔


تبصرے (0)