Mesut Özil

Mesut Özil

Footballer · ۳۷ سال

Çaykur Rizespor Akademi işbirliği

پروفائل

عمر۳۷ سال
تاریخ پیدائش۱۵ اکتوبر ۱۹۸۸
جائے پیدائشGelsenkirchen
پیشہFootballer
Height۱.۸۰ m
Zodiac signLibra

Mesut Özil - سوانح عمری۔

مسعود اوزیل (mesut Özil) (جرمن تلفظ: [ˈme:zut ˈø:zil]، ترکی تلفظ: [me̞ˈsut ˈø̞zil]) ایک جرمن فوٹ بال کھلاڑی ہے جو انگلش پریمیئر لیگ میں انجمن آرسنل کے لیے اور جرمنی کی قومی ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔

مسعود اوزیل کے کھیل اور ان کی ٹیم کے ساتھیوں کے لیے مدد فراہم کرنے کے سٹائل اور صلاحیت کو ریال میدرد کے سابق مینیجر جوزے مورینیو (José Mourinho) نے لیجنڈ کھلاڑی زین الدین یزید زیدان (Zinedine Zidane) سے موازنہ کیا ہے۔

ردعمل

تبصرے (0)