Aamir Khan
Actor · ۶۱ سال کے
پروفائل
| عمر | ۶۱ سال کے |
|---|---|
| تاریخ پیدائش | ۱۴ مارچ ۱۹۶۵ |
| جائے پیدائش | Hindistan |
| پیشہ | Actor |
| Height | ۱.۶۶ m |
| Weight | ۶۵ kg |
| Zodiac sign | Pisces |
| Eye colour | Brown |
| Education | Lise Mezunu |
| Spouse | Kiran Rao |
Aamir Khan — سوانح حیات
عامر خان (تلفظ [ˈaːmɪr xaːn]؛ ولادت: 14 مارچ 1965ء) ایک بھارتی اداکار، فلم ساز اور مصنف ہیں۔ ہندی فلموں میں 30 سال سے زیادہ کے سفر کے دوران، خان نے خود کو ہندوستانی سنیما کے سب سے مشہور اور با اثر اداکار کے طور پر قائم کیا۔ عالمی سطح پران کے چاہنے والوں کی تعداد بہت ہے، خاص طور پر بھارت اور چین میں اور نیوز ویک نے ان کو دنیا کا سب سے بڑا فلمی ستارہ (the biggest movie star) قرار دیا ہے۔ آپ 14 مارچ، 1965ء کو طاہر حسین کے گھر پیدا ہوئے۔ 1973ء میں اپنے چچا ناصر حسین کی فلم یادوں کی بارات میں بطور چائلڈ سٹار کے پہلی مرتبہ پردہ سکرین پر نمودار ہوئے۔ گیارہ سال بعد فلم "ہولی" میں کام کیا مگر انھیں فلمی دنیا میں کامیابی اور پزیرائی ان کے چچا زاد بھائی منصور خان کی فلم قیامت سے قیامت تک سے ملی جو 1988ء میں جاری ہوئی۔ اس فلم میں انھیں بہترین ڈیبیو اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ ملا۔ 90 کی دہائی میں ان کی کئی مشہور فلمیں ریلیز ہوئیں جن میں راجا ہندوستانی، سرفروش، بازی اور عشق وغیرہ شامل تھیں۔ 2000ء کے بعد ان کی اداکاری میں ایک بہت بڑی تبدیلی واقع ہوئی۔ جب انھوں نے لگان فلم میں کام کیا۔ لگان فلم کو آسکر کے لیے بھی نامزد کیا گیا۔ لگان کے بعد انھوں نے کئی سپر ہٹ فلموں میں کام کیا جن کو بین الاقوامی سطح پر پزیرائی حاصل ہوئی ان فلموں میں منگل پانڈے، تارے زمین پر، گجنی، تھری ایڈیٹس وغیرہ۔ شامل ہیں۔ عامر خان نے ان فلموں میں حقیقی زندگی کی تصویریں پیش کرنے کی کوشش کی۔ خاص طور پر تارے زمین پر اور تھری ایڈیٹس تدریسی نظام میں موجود خرابیوں کی نشان دہی کے حوالے سے بہترین فلمیں تصور کی جاتی ہیں۔ ان کی فلمیں عام اور کمرشل موضوعات سے ہٹ کر ہوتی ہیں۔
تصاویر
فلموگرافی / پراجیکٹس
- ۱۹۷۳ Yaadon Ki Baarat
- ۱۹۷۴ Madhosh
- ۱۹۸۵ Holi
- ۱۹۸۸ Qayamat Se Qayamat Tak
- ۱۹۸۹ Raakh
- ۱۹۸۹ Love Love Love
- ۱۹۹۰ Deewana Mujh Sa Nahin
- ۱۹۹۰ Jawani Zindabad Karakter: Shashi Sharma
- ۱۹۹۰ Tum Mere Ho
- ۱۹۹۰ Dil
- ۱۹۹۰ Awwal Number
- ۱۹۹۱ Afsana Pyar Ka
- ۱۹۹۱ Dil Hai Ke Manta Nahin
- ۱۹۹۲ Parampara
- ۱۹۹۲ Daulat Ki Jung
- ۱۹۹۲ Isi Ka Naam Zindagi
- ۱۹۹۲ Jo Jeeta Wohi Sikandar
- ۱۹۹۳ Hum Hain Rahi Pyar Ke
- ۱۹۹۴ Andaz Apna Apna
- ۱۹۹۵ Aatank Hi Aatank
- ۱۹۹۵ Baazi
- ۱۹۹۵ Rangeela
- ۱۹۹۵ Akele Hum Akele Tum mar
- ۱۹۹۶ Raja Hindustani
- ۱۹۹۷ Ishq
- ۱۹۹۸ Earth
- ۱۹۹۸ Ghulam
- ۱۹۹۹ Mann
- ۱۹۹۹ Sarfarosh
- ۲۰۰۰ Mela Karakter: Kishan Pyare
- ۲۰۰۱ Dil Chahta Hai
- ۲۰۰۱ Lagaan
- ۲۰۰۵ The Rising: Ballad Mangal Pandey
- ۲۰۰۶ Rang De Basanti
- ۲۰۰۶ Fanaa
- ۲۰۰۷ Taare Zameen Par
- ۲۰۰۸ Ghajini
- ۲۰۰۹ 3 Idiots
- ۲۰۰۹ Luck By Chance
- ۲۰۱۰ Dhobi Ghat
- ۲۰۱۱ Big In Bollywood
- ۲۰۱۱ Delhi Belly
- ۲۰۱۲ Talaash
- ۲۰۱۳ Bombay Talkies
- ۲۰۱۳ Dhoom 3
- ۲۰۱۴ PK Karakter: PK
- ۲۰۱۵ Dil Dhadakne Do
- ۲۰۱۶ Dangal




تبصرے (0)